درد کو الٹا لکھیں یا سیدھا

"درد کو الٹا لکھیں یا سیدھا درد 

درد ہی رہتا ہے۔ درد کا آخری (د) نکال دے تو (در) بنتا ہے۔ پہلا (د) نکال دے تو (رد) بنتا ہے۔ اور بس جان لیں کہ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے۔ اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ہوتا,💕

Comments

Post a Comment