تمام مخیر حضرات سے مدد کی اپیل
باجوڑ
سلارزوں ڈھیرکی کیساتھ قریبی گاؤں میچنی میں چار معذور بچے جو انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں جو تاحال سخت تکلیف سے گزر رہے ہیں اور چار بچیوں کی والد صاحب انتہائی غربت کے زندگی گزار اور غریبی کی وجہ سے اپنے چار بچیوں کے علاج کی
استطاعت نہیں رکھتے ہیں کیونکہ ان کے علاج پر زائدہ خرچہ آتا ہے چار بچیوں کے والد صاحب بچیوں کی بیماری کی وجہ سے سخت پریشان ہیں
تمام مسلمان بہن بھائیوں اور منتخب نمائندوں سے خصوصی طور پر بچیوں کیساتھ علاج کیلئے مدد کی اپیل کرتی ہوں
Comments
Post a Comment